پشاور ہائی کورٹ

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم ،پارٹی نشان واپس لینے کاالیکشن کمیشن کافیصلہ معطل کر دیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا فیصلہ ہونے تک الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

سابق وزیراعظم عمران خان کا 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کی 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہبازکی مستقل حاضری معافی کی درخواست پردلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے دلائل طلب کر لیے۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ،عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔بدھ کو سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے، مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

توشہ خانہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وکیل کو تیاری کی مہلت

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے قیام پاکستان سے لیکر اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل کو تیاری کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کیخلاف درخواست پر سماعت16 نومبرتک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے کے خلاف درخواست پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر پولیس افسران مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کی جوڈیشل ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت19 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر کے وکیل کی جانب سے ہی التوا کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد مزید پڑھیں