سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات کیس، اقدامات کرنا تو ایگزیکٹو کی ذمہ داری ہے، جسٹس آغا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں شہر قائد میں ڈمپرز، ٹینکرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے باعث ہونے والے حادثات اور شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر میں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر ڈپٹی کمشنر ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 8فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی 9 مئی کے پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عدالتی حکم کے باوجود بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عدالتی حکم کے باوجود بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر انسدادہشت گردی عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 6فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی ۔ درخواست گزار کی جانب سے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

رمضان شوگر ملز ریفرنس میںشہباز شریف، حمزہ شہبازکی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز کرپشن ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال مزید پڑھیں

بجلی صارفین

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے نیپرا سے رجوع،سماعت 12فروری کوہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کے الیکٹرک سمیت تقسیم کار کمپنوں نے نیپرا سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریباً 2 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی،نیپرا 12 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کیپسٹی چارجز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024ء کیخلاف درخواست خارج کرنے پر انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024ء کے خلاف درخواست خارج کرنے پر انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت مزید پڑھیں