علی امین گنڈا پور

عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ جیل میں شدید خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور کا دعویٰ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو اڈیالہ میں شدید خطرہ ہے، ان کی رہائی کیلئے درخواست دائر کی ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

مس عالیہ نیلم

ایک ہی طرح کے ریلیف کیلئے مختلف فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے قرار دیا کہ ایک ہی طرح کے ریلیف کیلئے دو مختلف فورمز پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے شہری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میرپور بٹھورو سے لاپتا شہری سید زبیر شاہ واپس گھر آگئے۔ عدالت نے شہری کی واپسی پر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لاپتا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ کے مقدمے میں ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری کے مقدمے میں ملوث ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا. منگل کوسندھ مزید پڑھیں

بجلی صارفین

اچھی خبر’ ماہانہ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بجلی صارفین کو اچھی خبر ملنے کا امکان ہے جب کہ ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید سستی کیے جانے کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست؛ مقدمہ درخواستگزار کی مرضی سے درج کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے میر پور بٹھورو سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی کو نیب کی تحویل میں تھا، سیاسی انتقام کے لیے مقدمات میں نامزد کیا گیا’ عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ میں جناح ہائوس حملہ سمیت 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے موقف اپنایا ہے کہ 9 مئی 2023ء والے دن اسلام آباد میں نیب مزید پڑھیں