خان سواتی

پشاور ہائی کورٹ نے نیب کو پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتاری سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ہائی کورٹ نے نیب کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔جمعرات کوپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی نیب نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کیخلاف درخواست 3جون کو سماعت کے لئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کامران لاشاری کی بطور ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی تعیناتی کیخلاف درخواست 3 جون کو سماعت کے لئے مقرر کردی ۔ جسٹس شجاعت علی خان ،شہری ضیا الدین شیخ کی درخواست پر 3جون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 175 اے کے تحت نئی تقرری ہو سکتی ہے، آئینی بینچ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس میں درخواست گزار ججز کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین کے جواب الجواب دلائل مکمل نہ ہوسکے جس کے باعث عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فرانس میں پاکستانی ایمبیسی کے سابق اکائونٹس افسر کا پاسپورٹ ضبطگی کیس،حکم کی عدم تعمیل پر عدالت برہم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فرانس میں موجود پاکستانی ایمبیسی کے سابق اکائونٹس افسر کے پاسپورٹ کی ضبطگی سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے. عدالت نے ڈی جی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ،لاپتا شہری کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے دس سال پہلے پشاور سے لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ وکیل درخواست گزار محمد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست پر ،عدالت کی اعتراض دور کرنے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کے لیے دائر اعتراض شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

افغان شوہر کو شہریت نہ دینے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغانستان کے لڑکے کو شہریت نہ دینے کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے 5رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا؟ فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ اسلام آباد میں علیمہ خان کا نام مزید پڑھیں