احتجاج

26 نومبر کا احتجاج’ 13مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت منظور، 150 کی مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کو ضمانت منظور جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت مسترد کردی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

بچوں کی اسمگلنگ کیس، صارم برنی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کی اسمگلنگ اور کاغذات میں رد و بدل کیس میں ملزم صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے سنگل بینچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان پرحملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

علیمہ و عظمی خان

اسلام آباد،علیمہ خان، عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔درخواست پر سماعت انتظامی جج راجا جواد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹو کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کی ایف آئی اے کو ایک روز میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت میں ایف آئی اے کو کل (جمعرات ) تک کیس میں پراسیکیوٹر مقرر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مزید پڑھیں

عمران خان

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کے حوالے سے کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا جبکہ عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

عمران خان کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت16 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں