جوڈیشل الاؤنس

کراچی میں پارکنگ تنازع، حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پارکنگ تنازع سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں۔نجی ڈپارٹمنٹل اسٹور کی مختلف برانچزسے چارجڈ پارکنگ کی وصولی کے تنازع سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی کی جانب سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل کردیا۔جمعہ کوجسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ، 2سگے بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت،ایک بھائی بازیاب ،دوسرے سے متعلق پولیس سے رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں 2سگے بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت،4ماہ سے لاپتا شہری شیراز بازیاب ہوکر عدالت پہنچ گیا،عدالت نے لاپتا شہری شیراز کی بازیابی پر اطمینان کا اظہارکیااوردوسرے بھائی سیلان کی بازیابی سے متعلق سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر ایس پی سی سی ڈی کو نوٹس جاری کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر ایس پی سی سی ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری سلطان محمود نے شہری علی رضا کی بازیابی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

اچھی خبریں آرہی ہیں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل محنت کر رہے ہیں، گورنر سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اچھی خبریں آرہی ہیں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل محنت کر رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اعجاز شفیع کی معطلی کیخلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے رکن چوہدری اعجاز شفیع کی معطلی کے خلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پولیس کی حراست سے شہری کی گمشدگی، فریقین کو نوٹس، جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے پولیس کی تحویل سے شہری عمران خانزادہ کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر فریق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پولیس کی تحویل سے شہری مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ، احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میںعطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پر یکم اکتوبرکو دلائل طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی عطا اللہ خان کی درخواست ضمانت پر یکم اکتوبرکو دلائل طلب کرلیئے ہیں۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں بنارس کے علاقے مزید پڑھیں

فلک جاوید

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس،ویڈیو لنک پر پیشی کیخلاف درخواست مسترد، عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی کے بانی عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں