شجر کاری مہم

سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کی ہدایت جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے تمام نجی اسکولوں میں شجر کاری مہم کا آغاز کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید کی جانب سے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

زیتون

پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، ملک بھر میں 37 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے لگائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زیتون کی کاشتکاری میں بلوچستان سرفہرست ہے، بلوچستان میں زیتون مزید پڑھیں

چلغوزے

ایک درخت سے کم از کم 40000 ہزار روپے تک کا چلغوزے حاصل کیا جاسکتا ہے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)موسم سرما کی سوغات چلغوزہ ایک قیمتی خشک میوہ ہے، چلغوزے کے جنگلات قدرتی طور پر اگتے ہیں، چلغوزے کو حاصل کرنے کا عمل کافی محنت طلب ہوتا ہے کیونکہ یہ درختوں کی اونچی شاخوں پر اگتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ایچ اے چھانگا مانگا میں درخت لگانے کے ایم او یو پر عملدرآمد یقینی بنائے ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی دارالحکومت میں بلند بالا عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگانے کے حوالے سے ایل ڈی اے کو اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھانگا مانگا میں پی ایچ اے فوری درخت مزید پڑھیں

کامران بنگش

پی ٹی آئی نے گزشتہ دور میں ایک ارب درخت لگائے، جلد عوام کے سامنے مفصل رپورٹ رکھیں گے، کامران بنگش

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے گزشتہ دور میں ایک ارب درخت لگائے، کئی انقلابی اقدامات کیے، جلد ہی عوام کے سامنے مفصل رپورٹ رکھیں گے، مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

پاکستان گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لئے اپنی حیثیت سے بڑھ کر اقدامات کر رہا ہے’ وزیر اعظم عمران خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے تو ہر پاکستانی کم از کم ایک درخت لگائے اور اس کی پرورش کرے ، پاکستان گلوبل وارمنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم

مستقبل کے بجائے الیکشن تک کی منصوبہ بندی کرنے سے قوم ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کیلئے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا پڑتی ہے، آج ہمیں وہ کام کرنے پڑ رہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنے چاہئے تھے،آئندہ 10 سال میں ماحول دوست مزید پڑھیں