شہزادہ محمد بن سلمان

ریاض میں جی سی سی رہنمائوں، مصری صدر اور شاہ اردن کی دوستانہ ملاقات

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے گزشتہ روز رہنماں کو غیر رسمی دوستانہ ملاقات میں شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجا گیا. میڈیارپورٹس کے مطابق اس کے بعد خلیج تعاون کونسل کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان غزہ پر امریکی قبضے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے،  نائب وزیر اعظم پاکستان  

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے  ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ غزہ کی پٹی میں دیرپا مزید پڑھیں

پوتین

روسی صدر کا ولی عہد کو فون، مذاکرات کی میزبانی کرنے پر شکریہ

ماسکو( رپورٹنگ آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کیا اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوتین نے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 15 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمانی وفد کے ہمراہ آذربائیجان چلے گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے 15 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمانی وفد کے ہمراہ آذربائیجان چلے گئے یہ اجلاس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہو رہا مزید پڑھیں

آرینا سبالینکا

ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا کا قطر اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ون اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آرینا سبالینکا قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ روس کی 30 مزید پڑھیں

فیسٹیول

دنیا کے کئی  ممالک میں چینی لالٹین فیسٹیول کی تقریبات کا انعقاد 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی لالٹین فیسٹیول کے موقع پر دنیا بھر کے بہت سے ممالک نے  رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا  ۔  زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی دوست روایتی چینی ثقافت کی کشش کو محسوس کرنے کے لیے  ان مزید پڑھیں

سی ایم جی

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو   دنیا بھر میں پیش کی جا رہی ہے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ کے 48 گروپ کلبوں، چائنا برطانیہ بزنس کونسل اور برطانیہ میں چائنا چیمبر آف کامرس نے مشترکہ طور پر لندن میں “آئس بریکر” 2025چینی نئے سال کی تقریبات کا انعقاد کیا۔ برطانیہ میں چینی سفیر مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ جنگ بندی معاہدہ بہترین امریکی سفارتکاری کا نتیجہ ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے اہم پیش مزید پڑھیں