وزیر خارجہ

داخلی انتشار پیدا کرنیوالی 750 ویب سائٹس بند کر دیں،شاہ محمود

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے 750 ویب سائٹس بند کیں جو داخلی انتشار پیدا کر رہی تھیں۔ضلع کونسل ہال میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے 43 ویں حسینیہ کانفرنس مزید پڑھیں