لاہور ہائیکورٹ

شک ہے کہ آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی کو دائرہ اختیار کا غلط مشورہ دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی عدالتی حکم کے باوجود گرفتاری کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے مزید پڑھیں

پرویز الہی

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پرویز الہی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چوہدری پرویز الہی نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کے کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب کو خورشید شاہ کی گرفتاری کا بنیادی مواد پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ نیب آرڈیننس آنے سے نیب دائرہ اختیار مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط، ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسی نے ازخود نوٹس کے دائرہ اختیار کیلئے قائم بنچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

از خود نوٹس کے معاملات پر غور کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کل سماعت کریگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کا نوٹس لینے کے بعد کسی بینچ کی جانب سے از خود نوٹس کے دائرہ اختیار کے معاملے پر وضاحت فراہم کرنے کیلئے سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کل مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

اسلام آ باد ہائیکورٹ کا حکومت کو کلبھوشن کیس میں بھارت کی غلط فہمی دور کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کے وکیل مقرر کرنے کے کیس میں پاکستانی عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار نہیں بنتا، مزید پڑھیں

آئی سی سی ن

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کیلئے آئی سی سی نے نیا فیصلہ جاری کردیا،فلسطینی وزیراعظم کا خیرمقدم

دی ہیگ (رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) کے نئے فیصلے سے فلسطینیوں کیخلاف صہیونی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی )کی جانب سے مزید پڑھیں

ایران

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹادیا

برسلز ( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی پابندیوں کیخلاف ایران کو عالمی عدالت انصاف میں اہم کامیابی مل گئی۔عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عثمان بزدار پر نیب کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق شراب لائسنس کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب کی مزید پڑھیں