وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو باہمی تعاون سے سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف سربراہ جمعیت علما اسلام(ف)کی رہائشگاہ پر پہنچے مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر عید کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹر محمد الفرید ظفر عید الفطر کی صبح عمرہ ادائیگی سے واپسی پر لاہور جنرل ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے مریضوں و لواحقین ا ور ہیلتھ پرفیشنلز سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا صدر مملکت کو فون ، خیریت دریافت کی، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مزاج پرسی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب نے بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی، لیگی ایم پی اے نے بلال یاسین نے فائرنگ واقعہ کے حوالے سے وزیراعلی پنجاب کو آگاہ کیا، لیگی ایم پی اے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کا طاہر القادری کو فون،خیریت دریافت کی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پیرکوترجمان منہاج القرآن کے مطابق آصف علی زرداری نے ڈاکٹر مزید پڑھیں

پرویز الہی

فرقہ واریت سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا، توہین رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ فرقہ واریت نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے، توہین رسالت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی سے ن لیگی رکن مزید پڑھیں

ڈبلیو ڈبلیو ای

ڈبلیو ڈبلیو ای، ریسلر رے میسٹریو کی مقابلے کے دوران آنکھ ضائع ہوگئی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر رے میسٹریو کی مقابلے کے دوران آنکھ ضائع ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کی جانب سے ‘ایکسٹریم رولز‘ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، سیتھ رولنز اور مزید پڑھیں