شہباز شریف

نوازشریف کی زندگی پاکستان سے والہانہ محبت ، خیرخواہی سے عبارت ہے ، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بڑے بھائی اورقائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت کی مبارک پیش کرتا ہوں،آج کے دِن مجھ سمیت ان کے کروڑوں چاہنے والے ان کے لئے ڈھیروں دعائیں اور تمنائیں پیش کرتے ہیں مزید پڑھیں