فردوس عاشق اعوان

ملک کے خیرخواہ محب وطن عمران خان کا بیانیہ سب پر بھاری ہوچکا ہے، فردوس عاشق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک کے خیرخواہ محب وطن عمران خان کا بیانیہ سب پر بھاری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی مزید پڑھیں