بیرسٹرسیف

حکومت نہ تو خود افغانستان کو انگیج کرتی ہے، نہ کسی اور کو بات کرنے دیتی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ ایک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

افغانستان کیساتھ خراب تعلقات کا اثر پورے ملک پر پڑ رہا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک پر پڑ رہا ہے۔ جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کے پی میں اسکولوں کی حالت زار’ سیکریٹری تعلیم کی عدم حاضری پر عدالت برہم’فوری طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی حالت زار پر ازخود نوٹس سے متعلق کیس میں سیکریٹری تعلیم کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے سیکریٹری مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ملک کی بہتر ہوتی معیشت کیخلاف سازش ہیں۔ کراچی میں سحری کے موقع مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت افغانستان سے خود مذاکرات کرتی نہ ہمیں کرنے دیتی،بیرسٹرسیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جعلی وفاقی حکومت خوابِ غفلت میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس،جوڈیشل آفیسرز ویلفیئر فنڈ کے قیام کیلئے ڈرافٹ بل منظور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کر لیے گئے۔ کے پی کابینہ نے جوڈیشل آفیسرز ویلفیئر فنڈ کے قیام کیلئے ڈرافٹ بل کی منظوری دے دی، ریگی مزید پڑھیں

جنید اکبر

عید کے بعد دوبارہ احتجاج پر جانےکا پروگرام ہے،ہمارے اور مولانا کے فاصلے اتنے زیادہ کہ قریب لانے میں وقت لگے گا، جنید اکبر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے کہا ہے کہ عید کے بعد دوبارہ احتجاج پر جانےکا پروگرام ہے ہمارےاورمولانا فضل الرحمان کے فاصلے اتنے زیادہ ہیں کہ قریب لانےمیں وقت مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، ہمارے ملک میں دہشت گردی کیلئے افغان سر زمین استعمال ہوتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس’ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں عدم پیشی کے باعث وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے،علی آمین

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں