عظمی بخاری

گیلپ سروے خیبرپختونخواہ میں 12سالہ جعلی تبدیلی کے منہ پر طمانچہ ہے ‘عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونواہ کی جو حالت ہے اسکو کسی سروے کی ضرورت نہیں،گیلپ سروے خیبرپختونخواہ میں 12سالہ جعلی تبدیلی کے منہ پر طمانچہ ہے۔ انہوں نے خیبر پختونجواہ کے مشیر مزید پڑھیں