خوشحال خان

یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ نامور اداکار خوشحال خان حال ہی میں ایک شومیں بطور مہمان شریک ہوئے اور مزید پڑھیں