اسلام آباد(این این آئی)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں 25.33ملین ڈالرمالیت کاسویابین آئل درآمدکیاگیا مزید پڑھیں
