پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے مزید پڑھیں

جے ایف 17تھنڈر طیارے

ارجنٹائن کا پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ارجنٹائن پاکستان سے 12 جے ایف 17 طیارے خریدنے کا خواہشمند ہے۔ جس کے لیے ارجنٹائن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

انڈیا افغانستان سے مکمل طور پر بے دخل ہو چکا ، اس کے قونصلیٹ بند ہو چکے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انڈیا افغانستان سے مکمل طور پر بے دخل ہو چکا ہے، جہاں پر اس نے 66 دہشت گردی کے کیمپ پاکستان کےلئے بنا رکھے تھے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغانستان میں قیام امن سے خطے میں تعمیر و ترقی ممکن ہو سکے گی، وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے خطے میں روابط کو فروغ ملے گا اور تعمیر و ترقی کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ ہم افغان قیادت میں، افغانوں کو مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ساتویں سمسٹرکے طلباء کو فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ساتویں سمسٹر کیلئے 5اکتوبر 2020ء سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی تاہم ان کی آن لائن کلاسز بھی جاری رہیں گی۔ اس ضمن میں پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

جامعہ اردو ، بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020 داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز، ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واؤچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی بورڈ

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2020ء کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2020ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث امتحانات کا انعقاد نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں

اداکارہ ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر بھی ترکش ڈامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ ہانیہ عامر بھی ترکش ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی دیوانی ہوگئیں اور سوشل میڈیا پر انہو ں نے کہا ہے کہ وہ خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھال رہی ہیں۔ ترکی کا تاریخی ڈراما ’’ارطغرل مزید پڑھیں