خواجہ آصف

عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے،خواجہ آصف

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے، فیصلوں کی بنیاد سیاسی حمایت رکھی گئی ہے۔ فیصلے سیاسی بنیادوں پرنہیں،عدل وانصاف پر ہونے مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں،یہ آئین کا کھلواڑ کررہے ہیں ‘ چودھری پرویز الٰہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین کا کھلواڑ کر رہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ عمران مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت متوقع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں عملی طور پر شرکت کر سکتے ہیں۔ خواجہ آصف ویڈیو لنک کے ذریعے دو روزہ ایس سی او موٹ میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان جن پر حکومت گرانے کا الزام عائد کرتا رہا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی، عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد غیر قانونی اقدامات کیے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ خدانخواستہ جانی نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل کام نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان پابند ہے اس کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، خواجہ آصف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان پابند ہے کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو،عمران خان بھول جاتا ہے کہ پلستر سیدھی ٹانگ میں لگانا ہے مزید پڑھیں