چھاتی کے سرطان

پاکستان براعظم ایشیامیں چھاتی کے سرطان کے باعث سرفہرست ہے، ہر10میں سے ایک خاتون کو اس مرض کاخطرہ لاحق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عالمی سطح پرخواتین میں بریسٹ کینسرکے خلاف شعور بیدار کرنے اور اس کے تدارک کی جاری کوششوں کے حوالے سےکامسیٹس کےزیراہتمام ایک ویب نار میں شریک ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں خواتین کے اندر چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان(ر پورٹنگ آن لائن) گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں خواتین کے اندر چھاتی کے کینسر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈنیوٹریشن نے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا اس موقع پر چیئرمین فوڈ اینڈ نیوٹریشن ڈاکٹر مزید پڑھیں

شی جِن پھِنگ

چینی صدر کادنیابھر میں صنفی مساوات اورخواتین کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

بیجنگ( ر پورٹنگ آن لائن )چینی صدر شی جِن پھِنگ نے معاشرے میں خواتین کی غیرمعمولی کامیابیوں اورانہیں عالمی سطح پر درپیش مشکلات پرروشنی ڈالتے ہوئے دنیابھر میں صنفی مساوات اورخواتین کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے مزید پڑھیں

احسن خان

احسن خان ڈرامہ”قیامت”میں عمار خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)فلموں اور ڈراموں کے سپر سٹار احسن خان اب نئے ڈرامے”قیامت”میں باصلاحیت اداکارہ عمار خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ ڈرامے میں نامور اداکارہ نیلم منیر، ہارون، شبیر جان اور صبا فیصل بھی اہم کرداروں مزید پڑھیں

اداکارہ صاحبہ

میری ترجیح میری فیملی ہے ،جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ کام کرنے کی خواہش ہو گی ‘ صاحبہ

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میری ترجیح میرے بچے اور فیملی ہے اور ان پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کے ساتھ کام کرنے کی مزید پڑھیں

جرائم

پنجاب میں روزانہ 35افرادکے اغوا،11افراد کےقتل،9خواتین کی عصمت دری اور 3 بچوں سے زیادتی کا انکشاف

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں دیگر صوبوں کی نسبت لا اینڈ آرڈر کی صورتحال ترجیہی قرار دی جاتی ہے۔ تاہم پنجاب جیسے صوبے میں انسانوں کے خلاف جرائم کی شرح انتہائی زیادہ اور الارمنگ ہے۔ صوبے میں روزانہ 35افرادکے اغوا مزید پڑھیں

بسمہ معروف

کورونا وائرس کے باعث گھر میں رہ کر روٹیاں بنانا سیکھ لیا ہے ، بسمہ معروف

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کے باعث گھر میں رہ کر روٹیاں بنانا سیکھ لیا ہے۔ایک انٹرویومیں کپتان پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم بسمہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون،جولائی میں خواتین ، بچوں سمیت 350فلسطینی گرفتار

غزہ(رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی مرکز برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2020 کے دوران قابض صہیونی فوج نے 42 بچوں اور 10 خواتین سمیت 350 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد مزید پڑھیں

اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم

اپوائنٹمنٹ سسٹم کے متوازی عوام کو ریلیف دیا جائے۔لاہور ہائی کورٹ میں تحریری تجاویز پیش

شہباز اکمل جندران۔۔۔ شہری میاں تنویر سرورکی طرف سے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں اپوائنمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے خلاف دائرکردہ رٹ پٹیشن نمبر 33134/2020میں مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی کی عدالت میں تحریری تجاویز پیش مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل

باعزت زندگی کیلئے معاشروں میں نئے عمرانی معاہدہ ناگزیر ہے،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ نوجوانوں، خواتین، بیمار، مشکلات میں گھرے اور اقلیتوں کو باوقار زندگی دینا ہو گی،باعزت زندگی کیلئے معاشروں میں نئے عمرانی معاہدہ ناگزیر ہے۔ سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں