اسلام آباد ہائیکورٹ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر قانونی نکات پر دلائل طلب کرلئے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے 25 مارچ کو مجوزہ جلسے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کے 25 مارچ کے مجوزہ دورہ مانسہرہ اور جلسہ عام کا نوٹس لے لیا۔مانسہرہ میں الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ آفیسرحیات اللہ جان مروت نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی‘ وزیراعظم پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان “گورنر خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور پرویز خٹک پر بھی 50 ہزار روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

فلائنگ آبجیکٹ کا معاملہ‘ بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی‘ احتجاج ریکارڈ کرا یا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کیخلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فلائنگ آبجیکٹ 9 مارچ کو شام 6:43 پر سورت گڑھ سے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

مانسہرہ میں بلدیاتی انتخابات کی خلاف ورزی پر اعظم سواتی کل الیکشن کمیشن طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کوکل جمعرات کو طلب کر تے ہوئے اپر کوہستان کے مختلف اسکولوں کی تعمیر و مرمت کا نوٹس لیکر ٹینڈر منسوخ کرنے کی بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مراد سعید

بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مراد سعید کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاف کی خلاف ورزی سے متعلق وفاقی وزیر مراد سعید اور صوبائی وزرا کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے سے گھوسٹ ،جعلی ڈگر ی اور کرپشن سمیت نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2937 ملازمین فارغ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پی آئی اے سے1 ہزار گھوسٹ ملازمین، 837 جعلی ڈگری والے اور کرپشن سمیت نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 1100 ملازمین فارغ کردئیے گئے ہیں، پی آئی اے میں فی طیارہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول سمیت کئی پی پی رہنماوں پر جرمانہ عائد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت کئی پی پی رہنماوں پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ مزید پڑھیں

حسن مرتضی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، حسن مرتضی کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

حسن علی

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حسن علی کو تنبیہ

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حسن علی کو میچ ریفری کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے۔گزشتہ روز ہونے والے پاک بنگلا میچ کے دوران بنگلادیش کے نورالحسن کو آؤٹ کرنے کے مزید پڑھیں