افغانستان ک

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر کار بم دھماکے میں 14 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

کابل(ر پورٹنگ آن لائن)افغانستان کے صوبے ننگرہار میں فوجی چیک پوسٹ پر خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 14اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ہم فوج کے احترام اور تقدس میں کمی نہیں لانا چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ جمعیت علماءاسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے احترام اور تقدس میں کمی نہیں لانا چاہتے ہیں،اگر فوج سیاست میں مداخلت کرے گی تو ڈنکے کی چوٹ پر کہیں گے مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام (ف)سے خارج کئے گئے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی دستور کی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے خلاف ورزی کی ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حسین احمد نے مزید پڑھیں

دفترخارجہ

ایل او سی پر اشتعال انگیزی،بھارتی سینئر سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی،پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایل مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

انسداد کورونا آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی جاری ہے’فردوس عاشق اعوان

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انسداد کورونا آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجکماری اور کنیزوں کے عاقبت نا اندیش ٹولے نے اپنی ہٹ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کا مینار پاکستان پر جلسہ، مریم نواز سمیت لیگی رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے پر ایس او پیز کی خلاف ورزی اور املاک کو نقصان پہنچانے پر لیگی رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ سکیورٹی آفیسر پی ایچ اے کی مدعیت میں تھانہ مزید پڑھیں

جواد ظریف

ٹرمپ انتظامیہ کا رویہ بدمعاش ریاستوں جیسا رہا، بائیڈن کو یہ ختم کرنا ہوگا، ایران

تہران (ر پورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور میں بدمعاش ریاست جیسا رویہ اپنائے رکھا، جوہری معاہدے پر عملدرآمد کروانے کے لیے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو ایسا رویہ ختم کرنا مزید پڑھیں

حوثی ملیشیا

حوثی ملیشیا سعودی عرب کے خلاف ایران کی پراکسی وار لڑ رہی ہے’ فرانس

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانس کی وزارت خارجہ نے سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حوثی باغی سعودی عرب کے خلاف ایران کی پراکسی جنگ لڑ مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پی ڈی ایم نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی، فیاض چوہان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو گرفتاریاں ہوں گی اور مقدمات بھی درج ہو سکتے ہیں۔ نجی ٹی مزید پڑھیں