قومی اسمبلی

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی اور سینیٹ نے ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل نے ایرانی سالمیت کی خلاف ورزی کی، پاکستانی قوم، حکومت اور پارلیمان ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم

ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحا خلاف ورزی ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحا خلاف ورزی ہیں ۔ اپنے بیان میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیلی حملے ناقابلِ جواز مزید پڑھیں

عاصم افتخار

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں’ پاکستانی مندوب عاصم افتخار

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔ عرب گروپ کے سفیروں کو جنوبی ایشیا کی موجودہ علاقائی صورت حال مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی معمولی جرم نہیں، اجتماعی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی معمولی جرم نہیں بلکہ اجتماعی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹریفک قوانین کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

میئر کراچی کی پانی ضائع کرنے والوں کو سزا اور جرمانے کی تجویز

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر میں پانی ضائع کرنے والوں کو سزا دینے اور جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ 21 اپریل کو سٹی کونسل کا اجلاس مزید پڑھیں

انفارمیشن

امریکی اندھا دھند محصولات سے عالمی تجارت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، چینی ر یاستی کو نسل

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات و برآمدات کی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لئے ایک پریس کانفرنس کی۔ پیر کے روزچین امریکہ تجارتی صورتحال پر جنرل مزید پڑھیں

لین جیئن

شی زانگ کے امور پر غیر مناسب رویے کے حامل امریکی اہلکاروں پر ویزا پابندیاں عائد کی جائیں گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ حال ہی میں امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چینی عہدیداروں پر ویزا پابندیاں عائد کرے گا جو غیر ملکیوں کو تبتی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف کا پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پنجاب کے اشتہاری بجٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کے غریب عوام کا پیسہ اشتہاروں پر لٹایا جا رہا مزید پڑھیں

ٹرمپ

جو اپنے ملک کو بچاتا ہے وہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کرتا،ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی شہنشاہ نپولین بونا پاٹ کا ایک پیرا فریسڈ اقتباس نقل کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے گویا وہ قانون سے بالاتر ہیں۔ انہوں نے نپولین کا قول نقل مزید پڑھیں