اسحاق ڈار

قانونی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد بطور منتخب سینیٹر حلف اٹھانے کے لیے تیار ہوں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا۔ سابق وزیر خزانہ نے صادق سنجرانی کو لکھے خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھجوا دی۔ اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں