چین

فلپائن اشتعال انگیز قیاس آرائیاں بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے کہا ہے کہ  فلپائن کے ایک چھوٹے طیارے نے غیر قانونی “گراؤنڈڈ” جنگی جہاز کے لیے رسد گرائی۔ چائنا کوسٹ گارڈ نے اس دوران بروقت نگرانی اور پیروی کی مزید پڑھیں