موڈیز

پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا، موڈیز

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن ) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آدھے سے زیادہ ریونیو سود کی ادائیگی پرخرچ ہوگا۔ موڈیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ بجٹ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) قرض پروگرام مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

حکومت پنجاب: مریض دوست اقدامات،جنرل ہسپتال میں 3ارب خرچ ہورہے ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ملک کی طبی تاریخ میں کسی نگران حکومت نے اربوں روپے کی خطیر رقم سے ہسپتالوں میں مریض دوست ماحول پیدا کرنے اور مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے خرچ کی جائے گی، ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور

“دال میں کالا” پی سی ٹی بی نے ایک سال میں 33 لاکھ روپے کی پینسلیں، ربڑ،شارپنر خرید لئے۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور میں سٹیشنری کی مد میں ایک سال کے دوران 33 لاکھ روپے سے زائد بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ بورڈ نے مالی سال 20-2019 میں سٹیشنری کی خریداری کے لئے 40 مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وفاق سندھ کو اب تک این ایف سی کی مد میں 1900 ارب سے زائد دے چکا ،بلاول بتائیں پیسے کہاں خرچ ہوئے؟، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہ اہے کہ بلاول صاحب، وفاق سندھ حکومت کو اب تک این ایف سی کی مد میں 1900 ارب سے زائد دے چکا ہے، بتائیں وہ پیسے کہاں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی ، کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، یہ اسکالر شپ مزید پڑھیں