آصف علی زرداری

صدر زرداری کی مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مستونگ میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئیملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت اور قومی ترقی کیلئے قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، ڈاکٹر طارق فضل چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے سابق وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت اور مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئر مین سینٹ کا بلوچستان میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان میں آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے باغ، آزاد کشمیر کے سپوت میجر سعد بن نذیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ کا 13 جولائی 1931 کو شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراجِ عقیدت

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)مشیرامور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے 13 جولائی 1931 کو شہید ہونے والے کشمیریوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ شہدا نے مہاراجہ کے سفاک سپاہیوں کے سامنیاذان کو مکمل کر کے مزید پڑھیں

بھارتی ڈراموں

ماہرہ خان کی بھارتی ڈراموں میں بھی انٹری،’یار جولاہے’ میں نظر آئینگی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ میں انٹری دینے کے بعد اب بھارتی ڈراموں میں بھی جلوہ افروز ہونے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں