جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس میں بینچ کی تشکیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، درخواست گزاروں نے چھ رکنی بینچ پر اعتراض کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں