پشاورہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی حفاظتی ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبد الفیاض نے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ، خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کیس میں بھی خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے پیش ہونے پر ان کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے ۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلائو گھیرائو کیس ، خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے معروف فیشن ڈیزائن خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہائوس حملہ اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔لاہور مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو منی لانڈرنگ کیس میں فیشن ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) خدیجہ شاہ کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس علی باقر نجفی 5 دسمبر کو درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں