بیرسٹر سیف

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے مزید پڑھیں