خانہ کعبہ

خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیاہے۔حرمین شریفین کے سرکاری ہینڈل کی جانب سے شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق عبدالوہاب بن زین العابدین الشیبی خانہ کعبہ کے نئے مزید پڑھیں

نتاشا علی

خانہ کعبہ دیکھ کرسانس لینا بھول گئی تو بھائی نے سانس لینا یاد دلایا، نتاشا علی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ماڈل و اداکارہ نتاشا علی نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے زندگی میں پہلی بار خانہ کعبہ کو آنکھوں کے سامنے دیکھا تو وہ سانس لینا بھول گئی تھیں، تب انہیں ان کے بھائی نے مزید پڑھیں

غسل

مکہ المکرمہ،خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین جدید خدمات کے نظام کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے لیے اپنی تیاری اور انتظامات کی تکمیل کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدارت عامہ سے منسلک ایجنسیوں نے سپرد مزید پڑھیں

میرا جی

پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

خانہ کعبہ

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اب روبوٹس ویکیوم کریں گے

مکہ مکرمہ(ر پورٹنگ آن لائن)خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی جنرل پریزیڈنسی نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اور اسے جراثیم سے محفوظ بنانے کے لیے پانچ روبوٹ ویکیوم متعارف کروادیئے گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق یہ روبوٹس ویکیوم مزید پڑھیں

حجراسود چومنے

سعودی عرب کا معتمرین کو حجراسود چومنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن ) سعودی عرب نے کورونا وبا کے دوران معتمرین پر حجر اسود کو بوسہ دینے پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حکومت نے پہلے ہی خانہ کعبہ اور مسجد نبوی مزید پڑھیں

خانہ کعبہ

عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی

مکہ مکرمہ ( ر پورٹنگ آن لائن)عازمین حج کے استقبال کے لیے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کی گئی۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی میں خود کار مشینیں، سینیٹائزنگ محلول اور خوشبووں کا استعمال کیا مزید پڑھیں