ہم آواز

پاکستانی فلم ہم آواز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا،فلمساز زینب یونس کی ہم آواز روس میں منعقدہ کازان انٹرنیشنل مسلم فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی۔ فیسٹیول کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44ممالک کی 700فلموں میں مزید پڑھیں