کاٹن مارکیٹ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا گو کہ اسپاٹ ریٹ میں کمی کی گئی کاروبار آخری دو دنوں میں نسبتا اچھا رہا کوالٹی اور پیمنٹ کنڈیشن کے حساب سے روئی کے مزید پڑھیں

مینوفیکچرنگ

پاکستان میں تیار ہونے والے موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں کمی ہو گئی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق نومبر 2023 کے مقابلے نومبر 2024 میں مقامی موبائل فون کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ  

سنکیانگ کی   مرچ پر چند  مغربی میڈیا اپنا  فرسودہ ڈرامہ  بند کریں ،چینی وزارت خارجہ  

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں چند مغربی ذرائع ابلاغ نے قیاس آرائیاں کی ہیں کہ چین کے سنکیانگ  ویغور خود اختیار علاقے کی  مرچ کا خام مال “جبری مزدوری” کی پیداوار کے زمرے میں  ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

ادویات

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

اسمگلنگ ملک کو دیمک کی طرف چاٹ رہی ہے ،اسمگلر زکسی رعایت کے مستحق نہیں’میاں خرم الیاس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے کہا ہے کہ سمگلنگ ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے سمگلنگ کے باعث ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے ۔ سمگلنگ مزید پڑھیں

گوادر پورٹ

رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کے30 کنٹینرز چین کو برآمد کیے جائینگے

گوادر( رپورٹنگ آن لائن)رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کے30 کنٹینرز چین کو برآمد کیے جائیں گے،جنوبی امریکہ اور افریقہ سے درآمد شدہ مواد کو چینی ہینگینگ ایگریکلچر گروپ گوادر میں کمپنی کے صنعتی پارک میں پروسیس مزید پڑھیں

medical-kit.jpg

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد تعطل کا شکارہونے سے مشکلات

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ادویات کے خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے ہسپتالوں میں صحت کی سروسز رکنے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ۔ہیلتھ کیئر ڈیوائس ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں استعمال ہونے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت کا ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت نے اہم اقدام اٹھالیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ برآمدی صنعتوں کے مزید پڑھیں

خام مال

افغانستان سے خام مال کی درآمدپر ڈیوٹی صفر ہونے سے دو سالوں میں برآمدات تین گنا بڑھ سکتی ہیں’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(ر پورٹنگ آن لائن ) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین ریاض احمد نے کہا ہے کہ افغانستان سے جزوی تیار اورخام مال کی درآمدپر ڈیوٹی صفر ہونے سے پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں مزید پڑھیں