شاہ سلمان بن عبدالعزیز

یوم تاسیس باعث فخر، مملکت ترقی کی جانب گامزن ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یوم تاسیس کے موقع پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس دن کو باعثِ فخر قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں