خالد مقبول

اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، خالد مقبول

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے خدشات دور کرنے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما متحدہ قومی موومنٹ خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں

خالد مقبول

کل بارش سے ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے، خالد مقبول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک گھنٹے کی بارش کے بعد تباہی ہی تباہی تھی، کل ثابت ہوگیا شہر میں کراچی دشمن حکومت موجود ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم پاکستان نے نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویزکردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم نے نگران وزیر اعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم مزید پڑھیں

خالد مقبول

پانی کی ذمہ داری دے رہے ہیں تو کراچی بھی وفاق کو ہی دیدیں، خالد مقبول

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی پانی کی ذمہ داری وفاق کو دے رہے ہیں تو کراچی کو بھی وفاق کو ہی دے دیں۔ خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں

خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات؛ خالد مقبول اور عامر خان گروپ کھل کر سامنے آگئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور عامر خان گروپوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔عامر خان گزشتہ چند ماہ سے ایم کیو ایم پاکستان کی سرگرمیوں سے الگ نظر آرہے ہیں۔گزشتہ ضمنی مزید پڑھیں

خالد مقبول

کارکن کی ہلاکت،خالد مقبول کا وزیراعلی سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے پولیس تشدد سے ہمارا کارکن جاں بحق ہوا، وزیراعلی سندھ کیخلاف قتل کا پرچہ درج کرائیں گے، وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ مزید پڑھیں

ایم کیوایم

ایم کیوایم نے تحریک انصاف کی وفاق میں ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایم کیوایم نے اتحادی جماعت تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی اور کہا ہمیں مزید کوئی وزارت نہیں چاہیے، ایک وزارت کا سیاسی بوجھ نہیں سنبھال پارہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں