ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان کا کردار وژن رکھنے والے لیڈر کے طور پر نمایاں ہوا ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا کردار وژن رکھنے والے لیڈر کے طور پر نمایاں ہوا ہے ،وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

پاکستان کی افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی کے اصول کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے، طاہر اشرفی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی کے اصول کو آج پوری دنیا اپنا رہی ہے، افغانستان کی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر واپس گئی،پی ٹی آئی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، خورشید شاہ

سکھر (رپورٹںگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر واپس گئی ہے، یہ دیکھنا چاہیے کہ غیر ملکی ٹیمیں یہاں کھیلنے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

افغانستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ افغانستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے ، حکومت کی کوئی پالیسی نہیں خارجہ پالیسی واضح نہیں،افغانستان کی سر زمین پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی

فخر کے ساتھ اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ سکتے ہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فخر کے ساتھ اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ سکتی ہے، 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسئلہ کشمیر خارجہ پالیسی کااہم ستون ،ہمارامقابلہ خودسے کئی گنا بڑے دشمن سے ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اورکشمیرکی صورتحال میں بہت مماثلت ہے فلسطینی امن کےساتھ رہناچاہتے ہیں اور پاکستانی بھی پڑوسی کے ساتھ امن مزید پڑھیں

،علی خامنہ ای

ایرانی وزیرخارجہ کی افشاآڈیو میں گفتگوحیران کن اور تباہ کن ہے،علی خامنہ ای

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی افشا آڈیو ریکارڈنگ میں فوج پر تنقید کو حیران کن اور تباہ کن قراردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق علی خامنہ ای نے ایک نشری مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومتوں کی خارجہ پالیسی گلیوں اور محلوں میں نہیں بنتی ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومتوں کی خارجہ پالیسی گلیوں اور محلوں میں نہیں بنتی ،کسی بھی حکومت کو زمینی او ربدلتے حالات کو سامنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران خان مافیا کے خلاف نہیں پاکستان اور عوام کےخلاف لڑ رہے ہیں ، احسن اقبال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مافیا کے خلاف نہیں پاکستان اور عوام کےخلاف لڑ رہے ہیں، ملک کے مستقبل اور سی پیک کے ساتھ لڑائی کر مزید پڑھیں