لیاقت بلوچ

سیاسی بحرانوں کے خاتمے کیلئے قومی قیادت ڈائیلاگ کرے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی بحرانوں کے خاتمے کیلئے قومی قیادت قومی ڈائیلاگ کرے۔ اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف

سمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں،سمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے۔ بدھ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے ریاست کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے ریاست کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں،ایسے علاقے جہاں سکیورٹی کے چیلنجز ہیں وہاں ہر بچے کو پولیو ویکسین مزید پڑھیں

شہباز شریف

دہشتگردی کے خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت مزید پڑھیں

شہبازشریف

قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تختہ بیگ، ضلع خیبر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے مزید پڑھیں

اسرائیل

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی،ترجمان اسرائیلی فوج

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

چین

امریکہ کی جانب سے بارہا یہ جھوٹ پھیلانا ناقابل قبول ہے کہ چین جنگ میں روس کی حمایت کرتا ہے، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کے معاملے پر سلامتی کونسل کے جائزے کے دوران کہا کہ امریکی نمائندے نے ایک بار پھر یہ جھوٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان دہشتگردی اورانتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ‘ خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کے نتائج تباہ کن ہیں، پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نوجوان نسل کو کرپشن کے خاتمے کے لئے میدان عمل میں اترنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مالی بد عنوانی، کرپشن، اقربا پروری اور رشوت ستانی کسی بھی معاشرے کے رستے ہوئے ناسور ہیں مزید پڑھیں