شرجیل میمن

دبا ئوآرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئروزیرووزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دبائو آرہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ نئے ٹرمینل تک مزید پڑھیں

سعودی سفیر

فلسطین کی قیمت پر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے، سعودی سفیر

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی عوام کی قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے گا۔ رائل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز کی مزید پڑھیں

اویس لغاری

روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا، اویس لغاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدامات یقینی بنارہے ہیں، صوبائی حکومتوں کی مدد سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، روشن پاکستان پروگرام سے مزید پڑھیں

پاک افواج

آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘پاک افواج

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد دہشتگردی کےخلاف 2دہائیوں کی طویل جنگ کے فوائد کو مستحکم کرنا تھا ‘دہشتگردوں کی باقیات کا خاتمہ ہے‘آر یو ایف نے لوگوں کی حفاظت کو بنیادی مقصد کے مزید پڑھیں

رانا ثناللہ

موجودہ حکومت اومی کرون جیسا موذی رخ اختیار کر چکی اس کا علاج خاتمہ ضروری ہے، رانا ثناءاللہ خان

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مسلم لیگ نون پنجاب رانا ثنا للہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے لیے اومی کرون جیسا موذی رخ اختیار کر چکی ہے اس کا علاج خاتمہ ضروری ہے معیشت وینٹیلیٹر پر مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت میں صلاحیت نہیں ورنہ ہزار دنوں میں کچھ تو بہتر کر دیتے، سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے تبدیلی حکومت نے ہزار دنوں میں قرضوں اور بیماریوں کا اضافہ کیا، جس سے نجات کےلئے موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے،آئی جی اور چیف سیکرٹری کی نہیں مزید پڑھیں

شبلی فراز

سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی وجہ سےآج ملک مقروض ہے،شبلی فراز

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کی وجہ سے آج ملک مقروض ہے، اب شاہ خرچیاں بند ہوگئی ہیں، عمران خان کا کوئی کیمپ آفس نہیں،ووٹ خریدنے والی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کرپشن کا تحفظ اور احتساب کا خاتمہ چاہتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے مزید پڑھیں

آ ئین پاکستان

آ ئین پاکستان میں آئین شکن کی آمرانہ پیوندکاریوں کا خاتمہ جمہوریت کی فتح ہے، سید نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سیکر ٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ آ ئین پاکستان میں آئین شکن کی آمرانہ پیوندکاریوں کا خاتمہ جمہوریت کی فتح ہے،آصف علی زرداری جھوٹے بے بنیاد مقدمات میں عدلیہ مزید پڑھیں