ملکی قرضوں کا حجم

ملکی قرضوں کا حجم 88 ہزار ارب روپے سے زیادہ ہوگیا ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، ایف پی سی سی ائی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ غیرملکی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

” فافن” کی تازہ رپورٹ موجودی انتخابی نظام پر سوالیہ نشان ہے ‘جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فافن کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ”پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دو دہائیوں سے بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مخالفین پنجاب پر تنقید کر کے خبروں میں رہنے کی کوشش کرتے ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخالفین ہمیشہ پنجاب پر تنقید کر کے خبروں میں زندہ رہنے کی بھونڈی کوشش کرتے ہیں،پنجاب میں میٹرو بس، اورنج ٹرین کے بعد ٹرام اور انڈر گراونڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 22 مارچ کو مینارِ پاکستان میں جلسہ کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے ہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کی مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، عطااللہ تارڑ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں، ملکی ترقی میں ان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، مزید پڑھیں

شرجیل میمن

عوامی خدمت ہی ہماری اولین ترجیح ہے اور ہم عوام کا اعتماد مزید مضبوط بنائیں گے،سینئروزیرسندھ

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیرشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوامی خدمت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ترقیاتی کاموں کو تیز تر کیا جائے تاکہ عوام کو زیادہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

معاشی استحکام آ چکا ، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے’محمد اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے،سٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے، معاشی اشاریے درست، کرنسی میں استحکام مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے،وزیر خزانہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیئے،اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمارجاری کر دیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی کے حوالے سے اعداد و شمارجاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کئے۔ حکومت نے 144.9 ارب روپے مالیت مزید پڑھیں