آئی ایس پی آر

جعفر ایکسپریس پر حملہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر کیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر کیا گیا،افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکی، سیاسی قوتوں کو واپس کر دینا چاہیے ‘ فواد چوہدری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا مسئلہ حل نہیں کر سکی اب اس کو سیاسی قوتوں کو واپس کر دینا چاہیے،سب سے بڑا سانحہ بلوچستان کا ہوا ہے، 120 لوگ ابھی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ہر چیز کی قیمت دوگنی، گرانفروشوں نے رمضان کے تقدس کو پامال کر دیا ہے’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ گرانفروشوں نے رمضان کے تقدس کو پامال کرکے رکھ دیا ہے ،پھلوں سبزیوں سمیت ہر چیز کی قیمت دوگنی ہو چکی ہے، حکمران مزید پڑھیں

امیر مقام

پی ٹی آئی نے ہرجگہ بربادی اور کرپشن کے ریکارڈ بنائے، انجینئر امیرمقام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہرجگہ بربادی اور کرپشن کے ریکارڈ بنائے۔ ایک بیان میں انجینئرامیرمقام نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی کارکردگی کا کتابچہ خود پی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر مزید پڑھیں

عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان

ہری پور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ تحریک مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

سندھ حکومت پربے جا تنقید کا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے، مگر جہاں غلطی ہو، وہ اسے تسلیم بھی کرتی ہیں،سعدیہ جاوید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت کی ترجمان اور پیپلزپارٹی کی رہنما سعدیہ جاوید نے واضح کیاہے کہ سندھ حکومت پربے جا تنقید کا جواب دینا ان کی ذمہ داری ہے، مگر جہاں غلطی ہو، وہ اسے تسلیم بھی کرتی ہیں۔ خصوصی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،خواتین کو بااختیار بنائے بغیر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے حکومت کو کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے حکمرانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں پنجاب، مزید پڑھیں

حکومت

چین کا ریپسیڈ آئل سمیت کینیڈا سے نکلنے والی دیگر مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف لگا نے کا فیصلہ

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا کہ یکم اکتوبر 2024 سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر 100 فیصد اضافی ٹیرف اور 22 اکتوبر 2024 سے چینی اسٹیل اور ایلومینیم مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کیا گیا۔ کینیڈا مزید پڑھیں