سینیٹر شبلی فراز

تحریک انصاف حکومت تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کرے گی،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کرے گی۔ دسمبر تک اس شعبے میں 400ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔ تعمیراتی شعبے میں مزید پڑھیں

حکومتی شوگر کمیشن

سپریم کورٹ :حکومتی شوگر کمیشن کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کاروائی کی اجازت دینے سمیت حکومتی شوگر کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع خارج قرار دیتے ہوئے حکومت اور اداروں کو قانون کے مطابق مزید پڑھیں

ترسیلاتِ زر

جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا اور وہ ریکارڈ بلند سطح 2,466.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ جون 2019ء میں 1,636.4 ملین ڈالر کی ترسیلات ِزر موصول ہوئی مزید پڑھیں

سردار مہندر پال سنگھ

عمران خان پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے لئے قائد کے وژن پر عمل پیرا ہں ، سردار مہندر پال سنگھ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) رکن صوبائی اسمبلی( ایم پی اے) پاکستان تحریک انصاف سردار مہندر پال سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کو برابری کی حقوق کی مزید پڑھیں

کارپٹ مصنوعات

اعلیٰ معیار کے ساتھ جدید ڈیزائنوں سے مزین کارپٹ مصنوعات برآمد کرنا ہونگی‘ پرویز حنیف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت بیرون ممالک سفارتخانوں میں فوکل پرسنز کی تعیناتی کرے جو مختلف ممالک کودرکار لیبر اورہنر مند فورس کی پاکستان سے دستیابی کو مزید پڑھیں

ایکسپو سنٹر لاہور

کورونا مریضوں کیلئے بنایاگیا ایکسپو سنٹر لاہور کا فیلڈ ہسپتال سفید ہاتھی بن گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے ایکسپو سنٹر لاہور میں بنایا گیا فیلڈ ہسپتال حکومت کے لئے سفید ہاتھی کی شکل اختیار کر گیا ہے مذکورہ فیلڈ مزید پڑھیں

مہنگا ئی بے قابو

مہنگا ئی بے قابو، ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد اضافہ ہوا،اداہ شماریات

اسلا م آبا د (رپورٹنگ آن لا ئن )حکومت مہنگائی کنٹرول نہ کر سکی اور ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 14 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ مزید پڑھیں

مراد سعید

قومی اسمبلی ،عزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی ارکان ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں ایک بار پھرعزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی ارکان آمنے سامنے آگئے ۔وفاقی وزیر مراد سعید نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان ایوان میں پیش کر دیا،جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وینٹی لیٹر کی تیاری پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے این آر ٹی سی کی جانب سے وینٹی لیٹر کی تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت عید الاضحی کی مناسبت سے تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عید الاضحی کی مناسبت تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ، تاجر انتظامیہ سے طے پانے والے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد مزید پڑھیں