رانا ثناء اللہ

پاکستان پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کے لیے تیار ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کیلئے تیار ہیں، ہوسکتا ہے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پہلگام واقعے کو اٹھائیں۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان ڈیجیٹل اسٹارٹ اپس اور سرمایہ کاری کیلئے موزوں ترین مارکیٹ ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں پر مشتمل پاکستانی معیشت ڈیجیٹل اسٹارٹ اَپس اور بیرونی سرمایہ کاری کے لیے خطے کی موزوں ترین مارکیٹ ہے۔ ڈیجیٹل تعاون تنظیم کی سیکریٹری جنرل دیمہ یحییٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم

مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹلائزیشن سے کام کی جگہوں میں انقلاب ممکن ہے،شہبازشریف

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹلائزیشن سے کام کی جگہوں میں انقلاب ممکن ہے۔ وزیراعظم نے “کام کرنے کی جگہوں پر حفاظت اور صحت” کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

مودی حکومت نے پہلگام کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے’جاوید قصوری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت نے پہلگام کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے. دو ہزار سے زائد افراد کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے انسانیت کے دشمن مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے چینی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی کے چیئرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے چین سے تعلق رکھنے والی اسپیس ٹیکنالوجی کمپنی گلیکسی اسپیس کے چیئرمین نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔ وفد نے پاکستان کی اسپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ کاری اور پاکستانی اسپیس ٹیکنالوجی کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

شفافیت اور گورننس کی بہتری کیلئے تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن سرکاری شعبے کے ہر منصوبے کا بنیادی جزو ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے سات رکنی وفد نے عالمی چیف ایگزیکٹیو ہیلن برانڈ کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر زیر غور مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

بارود سے فلسطینیوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا، وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے آواز اٹھائی ہے اور پاکستان اور اس کے عوام مزید پڑھیں

سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سر دار یوسف سے بشپ جوزف ارشد کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے اسلام آباد اورراولپنڈی کے آرچ بشپ جوزف ارشد نے ملاقات کی،آرچ بشپ جوزف ارشد نے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کو وزارت مذہبی امور مزید پڑھیں

شہباز شریف

ریڈیو نے دنیا کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریڈیو نے دنیا کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے عوامی شعور بیدار کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا ہے . یہ میڈیم ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد مزید پڑھیں