احسن اقبال

ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال

نارووال (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا حکومتی پالیسیوں پراعتماد بڑھا ہے ،اگلے پانچ سال پاکستانی معیشت کو سیاسی محاذ آرائی سے بچائیں گے ،ہمیں عوام کی مزید پڑھیں

کیتھ پکائو

حکومتی پالیسیوں سے اختلاف ہے تو امریکی عرب کسی اور ملک چلے جائیں، امریکی میئر

شکاگو(رپورٹنگ آن لائن)امریکی شہر شکاگو کے نواحی علاقے اورلینڈ پارک کے میئر نے کہا ہے کہ امریکی حکومتی پالیسیوں کو ناپسند کرنے والے عرب کسی بھی دوسرے ملک میں جا کر بس سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

ذخیرہ اندوزوں، اور ڈالر مافیا کیخلاف کارروائی کے نتیجہ میں چینی اور غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، وزیر اعظم

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سمگلنگ، ذخیرہ اندوزوں اور ڈالر مافیا کیخلاف کارروائی کے نتیجہ میں چینی اور غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کار مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے،معاشی پالیسی میں اصلاحات کی بجائے تجربے کیے جا رہے ہیں ، عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے، معاشی پالیسی میں اصلاحات کی بجائے تجربے کیے جا رہے ہیں ،ہفتہ کو سماجی رابطوں کی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی‘ شرح سود پر اضافہ نجی صنعت کے گلے پر پھندہ ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شرح سود بڑھانے سے حکومت کا خرچہ چار سو ارب روپے بڑھے گا‘بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ہوتا ہے‘ آنے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کاروباری ماحول

پاکستان کاروباری ماحول کی بہتری میں صف اول کے دس ممالک میں شامل

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن ) چینی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری ماحول کی بہتری میں صف اول کے دس ممالک میں شامل ہو گیا ہے، پاکستان میں اچھی حکومتی پالیسیوں سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے، بلاول بھٹو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،عام لوگ ہوں یا سرکاری ملازم ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ آکر احتجاج کر مزید پڑھیں