سینیٹ

سینیٹ میں اکثریت ہونے کے باوجود اپوزیشن کودوبارہ شکست،تین حکومتی بل متفقہ طور پر منظور

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اکثریت ہونے کے باوجود اپوزیشن کودوبارہ شکست ہوگئی، اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود تین حکومتی بل متفقہ طور پر منظور ہوگئے ، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل بل پیش کرنے کے لیے اپوزیشن کی مخالفت مزید پڑھیں