فرخ حبیب

میٹھا میٹھا حپ حپ کڑو اکڑوا تو تو کا معاملہ نہیں چلے گا ،فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد سپریم کورٹ کو دباو¿ میں لاکر من مرضی کے فیصلے چاہتا ہے میٹھا میٹھا حپ حپ کڑو اکڑوا تو تو کا معاملہ مزید پڑھیں

بابر اعوان

حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے، بابر اعوان

اسلام آ باد (رپوٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے۔ منگل کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کے کیس مزید پڑھیں

احسن اقبال

اپوزیشن کی مخالفت سے ساڑھے تین سو ارب کا ٹیکس واپس لیا ، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کی مخالفت سے ساڑھے تین سو ارب کا ٹیکس واپس لیا ،حکومتی اتحاد کے اکثریت نمبرز ہیں، اپوزیشن کے سو فیصد ووٹ بھی مزید پڑھیں

بلاول اور مریم

بلاول اور مریم کی فون پر گفتگو، جی بی انتخابات میں دھاندلی کی مذمت،دونوں سیاسی رہنما وں کا جلد ملاقات پر اتفاق

گلگت (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی۔ مزید پڑھیں