اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبیونل کو کام سے روک دیا،حکم امتناع جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبیونل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ایم ڈی سی کو حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو حتمی میرٹ لسٹ جاری کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج ارباب محمد طاہر نے طلبا کی درخواستوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

این اے 18 ہری پور دھاندلی کیس،عدالت نے الیکشن کمیشن کو تحقیقات سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پی پی 59گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کیخلاف حکم امتناع جاری کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 59 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ناصر محمود چیمہ کی درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران خان نے پیغام دیا ہے ووٹ چوری کرنے والوں سے ہرگز مفاہمت نہیں ہوگی، علیمہ خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ جنہوں نے ووٹ چوری کیے ہیں ان کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوگی، اگر چوروں سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفر تحقیقات جاری ہیں،لاہور ہائیکورٹ نے سائفر کی تحقیقات روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لینے مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیخلاف حکم امتناع حاصل کرلیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی معطل کرنے کے حکم امتناع میں 20مارچ تک توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں 20مارچ تک مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 پرعملدرآمد کے حکم امتناع میں مزید توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہر کے ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد کے حکم امتناع میں مزید توسیع کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری میاں عبدالرحمان سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، لانگ مارچ کیخلاف حکم امتناع کی حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان کرنے پر حکم امتناع جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی جب کہ توہین عدالت کی درخواست پر عمران مزید پڑھیں