سلمان اکرم راجہ

ملک میں اس وقت دھونس، دھاندلی اور فریب کا نظام قائم ہے، ہمیں اس نظام کو ختم کرنا ہو گا،سلمان اکرم راجہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے ملک میں اس وقت دھونس، دھاندلی اور فریب کا نظام قائم ہے، ہمیں اس نظام کو ختم کرنا ہو گا۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام آہ و بکاکر کے وفاقی ،پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا پوسٹمارٹم کر رہے ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام کی آہ و بکا کر کے وفاقی اور پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا حقیقی پوسٹمارٹم کر رہے ہیں. مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

آئی ٹی میں بڑھتا رجحان حوصلہ افزا، روشن مستقبل کی علامت ہے، گورنرسندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی ٹی میں بڑھتا رجحان حوصلہ افزا، روشن مستقبل کی علامت ہے۔گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ہاکی اسٹیڈیم میں سیلانی ماس آئی ٹی ٹریننگ ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان باہر آئینگے تو نام نہاد مقبول حکمرانوں کو اپنی سیاست سمیٹنے کا بھی موقع نہیں ملے گا’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو عوام پر امن احتجاج کر کے حکمرانوں پر واضح کر دیں گے وہ اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو ہرگز نہیں بھولے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت ایسے پالیسیاں بنارہی ہے جیسے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہو، جب حکمران اپنی مرضی کے فیصلے کرتے ہیں تو پورا نظام گر مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عوام کے حقوق پر ڈاکہ زنی کرکے قابض ہونے والے حکمران طویل مدت تک مسلط نہیں رہ سکتے’لیاقت بلوچ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش و شام میں غاصب قابضین کی حکمرانی کا سورج بھیانک انجام کیساتھ اختتام پذیر ہوکر غروب ہوچکا، تاریخ نے ثابت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان ،پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کیلئے جبر ،ظلم کا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران معیشت کی بہتری کے نمائشی اور فرمائشی پروگرام چلا رہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے ، عمران خان اور پی ٹی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

دنیا بھر کے حکمران شامی اسد خاندان کے انجام سے عبرت حاصل کریں’لیاقت بلوچ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شام میں اسد خاندان کے 54 سالہ اقتدار کا ہی خاتمہ نہیں ہوا عالمی اسٹیبلشمنٹ اور استعماری قوتوں کا آلہ کار غاصب خاندان مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

حکمران آئین کا حلیہ بگاڑنے کا کام کر رہے ہیں، ان لوگوں کا کام صرف ترمیم کرنا ہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران آئین کا حلیہ بگاڑنے کا کام کر رہے ہیں، ان لوگوں کا کام صرف ترمیم کرنا ہی ہے اور یہ سب کچھ اہداف کے مطابق مزید پڑھیں