پی ڈی ایم

پی ڈی ایم قائدین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی شکست کے بعد حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے 15مارچ کو اکھٹے ہونگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے قائدین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی شکست کے بعد حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے 15مارچ کو اکھٹے ہونگے ۔ مولانا فضل الرحمان پاکستان پیپلز پارٹی کے مطالبے پر پی ڈی ایم مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار سے پاکستان مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن،زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی، گورنر اور عثمان بزدار کی اہم بیٹھک

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ انتخابات میں زیادہ نشستیں لینے کیلئے حکمت عملی کی تیاری، گور نر اور وزیراعلی پنجاب کی اہم بیٹھک ہوئی۔ وزیر قانون راجہ بشارت اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی شرکت کی ۔ اس مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ استعفے آخری آپشن ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے۔ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کسی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات نہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی جرات نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

سینیٹ انتخابات کو سبوتاژ کرنیکی سازش کے تحت سڑکوں پر نکلنے والی اپوزیشن کی اپنی سیاسی لٹیا ڈوب گئی ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد نوشتہ دیوار پڑھ لے ضمنی انتخابات میں اس کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی ، سینیٹ انتخابات کو سبوتاژ کرنے مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان

نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے،مولانافضل الرحمان

ڈی آئی خان(رپورٹنگ آن لائن )جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، استعفوں اور لانگ مارچ مزید پڑھیں