ڈاکٹر مصدق ملک

مصدق ملک کی این ڈی ایم اے کے چیئر مین سے ملاقات ،مون سون سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل امام حیدر ملک سے اعلیٰ سطحی ملاقات کی جس میں ملک میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

افواجِ پاکستان کا ہر وار دشمن کے غرور کا کفن بن چکا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ افواجِ پاکستان کا ہر وار دشمن کے غرور کا کفن بن چکا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ دشمن کو دن کے اُجالے میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل(جمعہ)18اپریل کو حیدرآباد میںہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے، جو پیپلزپارٹی کے موجودہ سیاسی لائحہ عمل اور مزید پڑھیں

اسد قیصر

علی امین کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے ،دیکھتے ہیں حکومت کتنی سنجیدگی سے آگے بڑھتی ہے، اسد قیصر

صوابی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دی،دیکھتے مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلا س(آج)پیر کو مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہوگا ، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران کیلئے خصوصی امریکی ایلچی برائن ہک اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش

نیویارک ( ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے خصوصی ایلچی برائے ایران برائن ہک نے اپنی سفارتی ذمے داریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا ہے۔انھوں نے ایک انٹرویو میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مزید پڑھیں