وزیرخارجہ

پی ڈی ایم میں مایوسی پھیل چکی ہے، وہ صرف اپنی تسلی کیلئے جلسے کررہے ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم عرصہ دراز سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو دنیا بھر کے سامنے اجاگر کرتے چلے رہے ہیں ،آج وہی گونج برطانوی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

آئی سی سی ،پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا

دبئی (ر پورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے پول میں پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور سابق کرکٹرعمران خان بہترین کپتان کا مقابلہ جیت لیا ہے۔عمران خان کو سینتالیس اعشاریہ تین ووٹ ملے اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی چھیالیس مزید پڑھیں

خادم حسین

ہالینڈ کی براہ راست سرمایہ کاری میں178.30فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے’خادم حسین

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پاکستان میں ہالینڈ کی جانب سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میںجاری مالی سال میں گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

موسیقی کے شعبے کو ٹک ٹاک کی طرز پر اپنانے والوں کا مستقبل بھی اسی طرح ہوتا ہے ‘ سائرہ نسیم

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے کو ٹک ٹاک کی طرز پر اپنانے والوں کا مستقبل بھی اسی طرح ہوتا ہے ، گائیکی کے فن پر گرفت کرنے کیلئے گھنٹوں ریاضت کرنا مزید پڑھیں

حیدر علی

دورہ انگلینڈ میں یونس خان سے بہت کچھ سیکھا، اب نیوزی لینڈ میں بھی فائدہ اْٹھاوں گا، حید ر علی

آکلینڈ (رپورٹنگ آن لائن) نوجوان کرکٹر حیدر علی نے نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ میں یونس خان سے بہت کچھ سیکھا، اب نیوزی لینڈ میں بھی ان کی موجودگی سے فائدہ اْٹھائوں گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ انہیں ایک بار پھر مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیراعظم کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا مسلم ممالک کے سربراہان کو خط مسلمانوں کے جذبات و احساسات کی ترجمانی ہے۔ جمعرات کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

ماضی میں برآمدات بڑھانے پرتوجہ نہیں دی گئی،حکومت بہتر پالیسیوں سے معیشت میں استحکام لارہی ہے، عبدالحفیظ شیخ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی میں برآمدات بڑھانے پرتوجہ نہیں دی گئی، حکومت بہتر پالیسیوں سے معیشت میں استحکام لارہی ہےجمعرات کو لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان نے اوپنر اویس ضیا کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ملتان کی شکست بدلہ چکا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے 155 رنز کا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

آرمینیا سے جنگ، ترک وزیر خارجہ خود آذربائیجان پہنچ گئے

باکو (ر پورٹنگ آن لائن )آرمینیا سے جنگ کے دوران ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اظہار یکجہتی کے لیے خود آذربائیجان پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آرمینیا سے جاری جنگ میں ترکی نے مکمل طور پر آذربائیجان مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

گورنرپنجاب کا (ن)لیگ قائدین کے خلاف مقدمے کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر ہاوس پنجاب نے (ن)لیگ قائدین کے خلاف مقدمہ کے مدعی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔ ترجمان گورنر ہاوس پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سیاست مزید پڑھیں